سعودی ٹریفک رولز ٹیسٹ 06

آپ کا مقصد ہونا چاہیے کہ بہترین انداز میں ڈرائیونگ ٹیسٹ میں پاس ہونے کے ساتھ ساتھ آپ ڈرائیونگ کے تمام اصولوں سے واقف ہوجائیں  تاکہ آپ  ایک بہتر اور محفوظ ڈرائیور بن سکیں۔ اس کے علاوہ، اس مقصد کے حصول  میں آپ کی مدد کرنے کے لیے سب سے اچھی چیز پریکٹس ٹیسٹ ہوگی، اور یہ دیکھنے کے لیے کہ آپ  کی تیاری کس سطح کی ہے، آپ   جوابات کی مشق کر سکتے ہیں اور اپنے جوابات  کا درست جوابات کے ساتھ موازنہ کر سکتے ہیں!

ADVERTISEMENT

ADVERTISEMENT

گاڑی کی انشورنس کے بغیر گاڑی چلانا غیر قانونی ہے اور ا یسی صورت میں  ڈرائیور کو کتنا جرمانہ ہو سکتا ہے؟
۔ 100- 150سعودی ریال جرمانہ
50 سعودی ریال جرمانہ
500 سعودی ریال جرمانہ
300 سعودی ریال جرمانہ

Correct!

Wrong!

ڈرائیور کے ریکارڈ پر پوائنٹس کتنا عرصہ  تک رہتے ہیں؟
ایک سال تک۔ اگر اسی سال کے دوران دوسری خلاف ورزی نہیں کی گئی ہو
نو مہینے
چھ مہینے
ایک سال تک۔ اگر اسی سال کے دوران دو مزید خلاف ورزیاں کی گئی ہیں

Correct!

Wrong!

منع کرنے والے نشانات / علامات یہ  ہیں…؟
سرخ فریموں کے ساتھ گول سفید
نیلا گول
سفید مثلث
نارنجی گول

Correct!

Wrong!

کیا یہ سچ ہے کہ ہائی وے پر   دوسری گاڑیوں کے مقابلے میں کم رفتار سے گاڑی چلانا آپ اور سڑک استعمال کرنے والوں کی  حفاظت کے لیے خطرے کا باعث ہے؟
ہاں
نہیں
صرف گیلی سڑکوں پر
صرف رات کے وقت

Correct!

Wrong!

رفتار کی حد  سے 1 سے 25 کلومیٹر  فی گھنٹہ  تجاوز کرنے پر کیا جرمانہ ہے؟
300- 500سعودی ریال جرمانہ ادا کریں، یا قانون نافذ کرنے والے افسران گاڑی ضبط کر لیں گے
200 سعودی ریال جرمانہ ادا کریں
100سعودی ریال جرمانہ ادا کریں
ٹریفک آفیسر فوری طور پر گاڑی کو تحویل میں لے لے گا

Correct!

Wrong!

لین تقسیم کرنے والی لائنوں  کا  استعمال  اس لیے کیا جاتا ہے…؟
یہ سب
ٹریفک لینز کو تقسیم کرنا
ایک لین سے دوسری لین میں منتقل ہونے کی اجازت دینا
یہ ٹوٹی ہوئی سفید لکیریں ہیں

Correct!

Wrong!

اگلی اور پچھلی سیٹ بیلٹس نقصان دہ حرکات سے یکساں تحفظ فراہم کرتی ہیں، کیا یہ درست  ہے یا غلط  ؟
درست
غلط

Correct!

Wrong!

خون بہنے والے زخم سے نمٹنے کا بہترین طریقہ یہ ہے…؟
صاف کپڑے کا استعمال کرتے ہوئے دباؤ ڈالیں
اسے اسی طرح چھوڑ دیں اور کچھ نہ کریں
ٹورنیکیٹ لگائیں (دبا کر پٹی /بینڈیج باندھیں)
یہ سب

Correct!

Wrong!

عام طور پر، مندرجہ ذیل میں سے کس گاڑی  کو راستہ  کا حق حاصل ہے؟
سیدھی لین میں چلتی ہوئی گاڑی کو
بائیں مڑتی گاڑی کو
دائیں مڑتی گاڑی کو
وہ گاڑی جو یو ٹرن کر رہی ہے

Correct!

Wrong!

ایک سال کے لیے درست عارضی اجازت نامہ حاصل کرنے کے لیے، آپ کی کم از کم عمر کتنے سال   ہونی چاہیے؟
17
18
14
15

Correct!

Wrong!

جب ایک  اسکول بس رُکی ہوئی  ہو اور اس بس میں بچے  سوار ہو رہے ہوں یا اتر  رہے ہوں اور آپ اس بس کو پاس کر جائیں تو  ایسے ڈرائیور  پر کیا جرمانہ لگایا جائے گا؟
– 500- 900سعودی ریال جرمانہ ادا کریں، یا قانون نافذ کرنے والے افسران گاڑی کو ضبط کر لیں گے
– 150سعودی ریال جرمانہ ادا کریں
ٹریفک آفیسر فوری طور پر گاڑی کو ضبط کر لے گا
30 دن کے لیے لائسنس کی معطلی

Correct!

Wrong!

اگر آپ کی گاڑی  دوہری یا ملٹی لین ہائی وے پر  خراب ہو گئی ہے  اور آپ کے پاس انتباہی مثلث ہے تو آپ اسے کہاں رکھیں گے؟
گاڑی کے پیچھے 10 میٹر کے فاصلے پر ایک انتباہی مثلث اور 100 میٹر کے فاصلے پر دوسری انتباہی مثلث
سامنے سے آنے والی ٹریفک کی جانب آپ کی گاڑی سے 60 میٹر کے فاصلے پر
آپ کی گاڑی کے پیچھے سے آنے والی ٹریفک کی جانب 120 میٹر کے فاصلے پر
صرف گاڑی کے سامنے

Correct!

Wrong!

ڈرائیونگ لائسنس کے ساتھ  آپ پر کیا  ذمہ داری   عائد ہوتی  ہے؟
تمام ٹریفک قوانین پر عمل کریں
ایک ہنرمند ڈرائیور بنیں
فرض کرلیں کہ آپ آٹو حادثات سے محفوظ ہو چکے ہیں
ان میں سے کوئی بھی

Correct!

Wrong!

اگر انجن کا ہڈ / کور  کھلنے اور سیدھی حالت میں کھڑے ہو جانے  کی وجہ سے آپ سامنے  کی ٹریفک نہیں دیکھ سکتے تو کیا کرنا ہوگا؟
یہ سب
اپنے سر کو کار کی کھڑکی سے باہر رکھ کر دیکھنے کوشش کریں
لین کے نشان ( مارکنگ ) دیکھ کر اس کے ساتھ گاڑی چلاتے جائیں
سڑک سے جلدی لیکن احتیاط سے نکلنے کی کوشش کریں

Correct!

Wrong!

سیٹ بیلٹ استعمال کرنے میں ناکامی کا جرمانہ    کیا ہے…؟
150- 300سعودی ریال جرمانہ
500 سعودی ریال جرمانہ
900 سعودی ریال جرمانہ
14 دن کے لیے لائسنس کی معطلی

Correct!

Wrong!

سیٹ بیلٹ پہننا ایک لازمی قانون ہے جو ___ پر لاگو ہوتا ہے؟
ڈرائیور اور مسافروں
صرف ڈرائیور
مسافروں
پچھلی سیٹ کے مسافروں

Correct!

Wrong!

ٹریفک لائٹ پرایک  سرخ تیر  روشن ہونے  کا مطلب یہ ہے کہ…؟
ڈرائیور کو لازمی رکنا چاہیئے اور صرف اس صورت میں آگے بڑھے جب سگنل سبز روشنی یا سبز تیر میں تبدیل ہو جائے
ڈرائیور کو تمام ٹریفک پر ترجیح حاصل ہوتی ہے
ڈرائیور کو چوراہے سے آہستہ آہستہ آگے بڑھنا چاہیے
ڈرائیور اس سمت مڑ سکتا ہے جس طرف سرخ تیر اشارہ کر رہا ہے

Correct!

Wrong!

ڈرائیونگ کے دوران اونگھنے والی حالت سے بچنے کے  لیے، آپ کو   کوشش کرنی چاہیئے کہ …؟
رات میں ایک طویل فاصلے کی ڈرائیونگ نہ کریں
دن کی روشنی میں ایک طویل فاصلے کی ڈرائیونگ نہ کریں
تھوڑے فاصلے کے لیےڈرائیونگ نہ کریں
دوپہر کے کھانے کے بعد ڈرائیونگ نہ کریں

Correct!

Wrong!

چوراہے پر موجود پیدل چلنے والوں (راہگیروں)   کے لیے بنی ہوئی   لائن  سے متعلق ایک  ڈرائیور  سے کیا کاروائی متوقع  ہوتی ہے؟
۔یہ رُکنے کے لیے نہیں ہے
رُک جائیں
اگر وہ پیدل چلنے والوں (راہگیروں ) کو نہیں دیکھ سکتے ہیں تو رُک جائیں
ان میں سے کوئی بھی

Correct!

Wrong!

میعاد ختم ہوئے  ڈرائیونگ لائسنس کے ساتھ گاڑی چلانے کے نتیجے میں کیا ہو سکتا ہے…؟
۔ 300 – 500سعودی ریال جرمانہ ، یا گاڑی کو ضبط بھی کر لیا جائے گا
– 900سعودی ریال جرمانہ
تین دن کے لیے گاڑی کو ضبط کر لیا جائے گا
90 دن کے لیے لائسنس کی معطلی

Correct!

Wrong!

کیا مختصر/چھوٹے  سفر میں سیٹ بیلٹ کی ضرورت ہوتی ہے؟
ہاں
نہیں
صرف رات کے وقت
صرف ہائی ویز پر

Correct!

Wrong!

ہائی بیم ہیڈلائٹس کا استعمال جرمانے کا باعث بنتا ہے کیونکہ یہ سامنے سے  آنے والی گاڑیوں کے ڈرائیورز کو اندھا کرنے کا   اثر پیدا کرتا ہے۔ ان میں سے صحیح جرمانے کی رقم یا  سزا کیا ہے؟
150- 300سعودی ریال جرمانہ
50- 100سعودی ریال جرمانہ
600- 900 سعودی ریال جرمانہ
30 دن کے لیے لائسنس کی معطلی

Correct!

Wrong!

کیا حمل کے دوران سیٹ بیلٹ باندھنا محفوظ ہے؟
ہاں
نہیں

Correct!

Wrong!

اسکول زون میں کسی کو گاڑی مارنے کے  حادثات کی سب سے بڑی وجہ کیا ہے؟
بہت تیز گاڑی چلانا
واپس مڑنا
بہت زیادہ رش اور ٹریفک کی موجودگی
کم روشنی / کم دکھائی دینے والے حالات میں گاڑی چلانا

Correct!

Wrong!

گھومتی  (مڑتی) ہوئی سڑک اور راستے  پر  اپنی کار کو چلاتے ہوئے ________ کا استعمال کرنا  گاڑی کے پھسلنے اور   الٹنے کا خطرہ پیدا کر سکتا ہے۔
بریکس
ہیڈلائٹس
لوئر گیئر
کروز کنٹرول

Correct!

Wrong!

ذاتی لائسنس  رکھنے والے ڈرائیورزکے لیے گاڑی کے وزن کی زیادہ سے زیادہ حد کتنی ہے؟
3500 کلوگرام
2500 کلوگرام
4500 کلوگرام
5500 کلوگرام

Correct!

Wrong!

دفاعی ڈرائیور کون ہے؟
وہ جو ہمیشہ ایک مثبت ڈرائیونگ کا رویہ رکھتا ہے
وہ جو گاڑی آہستہ چلاتا ہے
وہ جو بین الاقوامی ریلیوں میں حصّہ لیتا ہے
وہ جو اپنی منزلوں کے لیے تیز ترین راستے استعمال کرتا ہے

Correct!

Wrong!

ٹریفک کی متعدد خلاف ورزیاں ہیں جن کا ارتکاب سعودی عرب کے ڈرائیورز کرتے ہیں، لیکن سب سے زیادہ رجسٹرڈ جرائم کی فہرست میں درج ذیل میں سے کون سا  جرم سرفہرست ہے؟
بہت تیز گاڑی چلانا اور سرخ بتی /اشارے کو توڑنا
بہت تیز گاڑی چلانا
سرخ بتی /اشارے کو توڑنا
حفاظتی بیلٹ پہننے میں ناکامی

Correct!

Wrong!

رات کو کبھی بھی  دھوپ کا چشمہ استعمال نہ کریں…؟
درست
غلط

Correct!

Wrong!

بغیر بریکس یا لائٹس کے گاڑی چلانے پرکتنے پوائنٹس جاری کیے جائیں گے…؟
8 پوائنٹس
10 پوائنٹس
4 پوائنٹس
6 پوائنٹس

Correct!

Wrong!

Share the quiz to show your results !

Subscribe to see your results

Urdu Rules 6

I got %%score%% of %%total%% right

%%description%%

%%description%%

Loading…

 

ADVERTISEMENT