سعودی ٹریفک رولز ٹیسٹ 03
پہلی بار گاڑی چلانا یقیناً کسی بھی اور کام سے زیادہ دلچسپ ہے۔ بے شک، سعودی عرب میں سڑک پر گاڑی چلانے سے پہلے، آپ کو تحریری کمپیوٹر ٹیسٹ پاس کرنا ہوگا۔ یہ ایک ایسا ٹیسٹ ہے جسے وزارت داخلہ نے ڈرائیونگ کے قواعد کے بارے میں ڈرائیور کے ممکنہ علم اور اس کے ٹریفک کے نشانات و علامات کو پہچاننے کی صلاحیت کو جانچنے کے لیے بنایا ہے۔
ADVERTISEMENT
ADVERTISEMENT
ہائی وے سے باہر نکلتے وقت ڈرائیورز کو کیا کرنا چاہیے؟
یہ سب
سگنل دے کر اپنے ارادے کی نشاندہی کریں
ایگزٹ لین (باہر نکلنے والی لین)سے ملحق لین میں چلے جائیں
رفتار کم کرنے سے پہلے ایگزٹ لین میں داخل ہو جائیں
Correct!
Wrong!
ٹریفک کے بہاؤ کے مخالف سمت میں گاڑی چلانے پر کیا جرمانہ ہے…؟
500 – 900 سعودی ریال جرمانہ، یا اس کے ساتھ ساتھ گاڑی کو بند بھی کیا جا سکتا ہے
500 – 900 سعودی ریال جرمانہ
گاڑی کو بند بھی کیا جا سکتا ہے
90 دن کے لیے لائسنس کی معطلی
Correct!
Wrong!
شہری علاقوں میں جہاں رفتار کی کوئی حد مقرر نہیں ہے، بھاری ٹرکوں کی زیادہ سے زیادہ رفتار یہ ہے:
30 کلومیٹر فی گھنٹہ
60 کلومیٹر فی گھنٹہ
70 کلومیٹر فی گھنٹہ
80 کلومیٹر فی گھنٹہ
Correct!
Wrong!
ڈرفٹ (ایک دائرے میں بہت تیز گاڑی چلانا) کرنے کو کیا سمجھا جاتا ہے؟
ٹریفک کی خلاف ورزی
ڈرائیونگ میں مہارت
دفاعی ڈرائیونگ
ان میں سے کوئی بھی
Correct!
Wrong!
درج ذیل میں سے کن حالات میں پاس کرنا یا اوور ٹیک کرنا غیر قانونی اور غیر محفوظ ہے؟
ان سب حالات میں
آپ کے پیچھے آنے والی گاڑی نے اوور ٹیک کرنا شروع کر دیا ہو
آپ جس کار، وین، یا ٹرک کی پیروی کر رہے ہیں اس نے اپنے سامنے والی گاڑی کو اوور ٹیک کرنا شروع کر دیا ہو
آپ جس کار کو اوور ٹیک کرنے والے ہیں ، آپ اس سے کم رفتار پر گاڑی چلا رہے ہوں
Correct!
Wrong!
یہ گاڑیاں ایمرجنسی گاڑیوں میں شمار ہوتی ہیں…؟
ان میں سے کوئی بھی
ایمبولینس
شہری دفاع کی گاڑیاں
گشت کرنے والی گاڑیاں
Correct!
Wrong!
یہ انتباہی علامات ہیں…؟
سرخ فریموں کے ساتھ سفید مثلث
نیلا گول
سرخ فریموں کے ساتھ گولائی میں سفید
نیلا مستطیل
Correct!
Wrong!
کیا ڈرائیور کو حالات سے قطع نظر ہمیشہ حدِ رفتار کی پابندی کرنی چاہیے؟
نہیں، لیکن صحیح فیصلہ کرنے کے لیے آپ کو ٹریفک کے حالات، روڈ کے حالات موسمی حالات اور ارد گرد کے حالات کا جائزہ لینا چاہیے
ہاں ، حالات سے قطع نظر اس کی تعمیل کریں
نہیں، جب تک کہ آپ تعمیل نہیں کرنا چاہتے
نہیں، صرف ہائی ویز اور فری ویز پر اس کی تعمیل کریں
Correct!
Wrong!
ڈرائیونگ کے دوران ہاتھ سے سیل فون استعمال کرنے پر کتنے پوائنٹس جاری کیے جائیں گے…؟
2 پوائنٹس
10 پوائنٹس
16 پوائنٹس
4 پوائنٹس
Correct!
Wrong!
لین میں تبدیلی کی جائے…؟
صرف اس وقت جب بے حد ضروری ہو
اپنے آپ کو چوکنا رکھنے کے لیے
باقاعدہ وقفوں سے (تھوڑی تھوڑی دیر کے بعد )
صرف ہنگامی حالات میں
Correct!
Wrong!
دفاعی ڈرائیونگ کا تصوّر کیا ہے؟
گاڑی چلاتے ہوئے آپ ایک مثبت رویہ رکھیں
بین الاقوامی ڈرائیونگ اسباق حاصل کریں
ڈرائیونگ کا کم از کم پانچ سال کا تجربہ ہو
ایک پیشہ ور ڈرائیور بنیں
Correct!
Wrong!
زرد (پیلی ) روشنی کا کیا مطلب ہے؟
اگر ہو سکے تو محفوظ طریقے سے رُک جائیں
چوراہے میں سے احتیاط کے ساتھ گاڑی گزاریں
اگر ضروری ہو تو گاڑی کی رفتار تیز کر دیں
دوسری ٹریفک کو راستہ دے دیں
Correct!
Wrong!
سعودی عرب میں ڈرائیور عام طور پر کون سے جان لیوا ٹریفک جرائم کرتے ہیں؟
مقررہ حد سے زائد رفتاراور سرخ بتی کو توڑ کر نکل جانا
مقررہ حد سے زائد رفتار
سرخ بتی کو توڑ کر نکل جانا
آہستہ گاڑی چلانا
Correct!
Wrong!
سعودی عرب میں درست ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر گاڑی چلانے کا کیا نتیجہ ہے؟
ایک500-900 سعودی ریال جرمانہ ادا کریں، یا قانون نافذ کرنے والے افسران گاڑی کو ضبط کر لیں گے
100-150 سعودی ریال جرمانہ ادا کریں
ایک1000سعودی ریال جرمانہ ادا کریں
ٹریفک افسران گاڑی کو فوری طور پر ضبط کر لیں گے
Correct!
Wrong!
جب ڈرائیور کو کسی ہنگامی صورتحال کے باعث اپنی گاڑی کو سڑک کے کنارے روکنا پڑے، تو اسے اپنی گاڑی کو سڑک سے کتنی دور رکھنا چاہیے؟
کم از کم 2 میٹر
کم از کم 5 میٹر
کم از کم 6 میٹر
کم از کم 7 میٹر
Correct!
Wrong!
الکحل یا منشیات کے زیراستعمال ہونے کے ساتھ گاڑی چلانے پر کتنے پوائنٹس جاری کیے جائیں گے…؟
24 پوائنٹس
18 پوائنٹس
14 پوائنٹس
12 پوائنٹس
Correct!
Wrong!
متعدد (ڈبل) سفید لکیروں کا مطلب کیا ہے…؟
آپ کو ان لائنوں کے دائیں طرف چلنا چاہیے، اور ان کو عبور کرنا بالکل ممنوع ہے
آپ کو ان لائنوں کے بائیں جانب گاڑی چلانا چاہیے
اوور ٹیکنگ کی اجازت ہے
آپ بائیں مڑنے کے لیے لائن کراس کر سکتے ہیں
Correct!
Wrong!
ان میں سے کون سی چیز اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہے کہ جب وہ سڑک کے بیچ میں آپ کی طرف ہو تو آپ کا کسی کو پاس کرنا ممنوع ہے؟
لین کے نشان کو ایک مسلسل لائن (ٹھوس لائن) بنایا گیا ہو
ایک ڈیش لگی سرخ لائن
ایک ڈیش لگی سفید لائن
ایک ڈیش لگی سبز لائن
Correct!
Wrong!
سعودی عرب میں نو پارکنگ پر ملنے والی ٹکٹ کا جرمانہ کتنا ہے؟
ایک 100-150 سعودی ریال
ٹریفک افسران گاڑی کو فوری طور پر ضبط کر لیں گے
ایک 600-900 سعودی ریال
ڈرائیونگ لائسنس کی 7 دنوں کے لیے معطلی
Correct!
Wrong!
ریل روڈ چوراہوں کے قریب کسی کو پاس کرنا ممنوع ہے؟
درست
غلط
Correct!
Wrong!
اگر آپ گاڑی چلا رہے ہوں اور کوئی تعمیراتی کارکن آپ کو ہدایات دے تو آپ کو چاہیے کہ…؟
ہمیشہ اس کی اطاعت کریں
اگراس کی ہدایات آپ کو جائز لگیں تو اس کی اطاعت کریں
اگر آسان ہو تو اس کی اطاعت کریں
جب تک کہ کوئی پولیس افسر موجود نہ ہو، اس کی ہدایات کو نظر انداز کردیں
Correct!
Wrong!
شہری علاقوں میں لین بدلتے وقت، آپ کو یہ کرنا ہے…؟
سگنل دے کر اپنے ارادے کی نشاندہی کریں
لین بدلنے سے پہلے رک جائیں
ہارن استعمال کریں
اپنی ہیڈلائٹ کو فلیش کریں (روشن کریں)
Correct!
Wrong!
جسم کے کس حصے پر سیٹ بیلٹ باندھیں…؟
سینہ اور پیٹ
پسلیوں کے نیچے
پیٹ کے ارد گرد
کولہوں پر
Correct!
Wrong!
مین روڈ سے باہر نکلتے وقت آپ راستے کا حق کس کو دیتے ہیں؟
سامنے والی سڑک پر دوسری گاڑیوں کو
مین روڈ پر دوسرے ڈرائیورز کو
سامنے والی سڑک پر موٹر سائیکل سوار وں کو
چوراہے پر موجود پہلے سے سڑک استعمال کرنے والوں کو
Correct!
Wrong!
اگر آپ کو سڑک پار کرتے ہوئے اونٹ نظر آئے تو آپ کو کیا کرنا چاہیے؟
رفتار کم کریں اور رک جائیں اور اس وقت تک رکے رہیں جب تک کہ اونٹ سڑک سے نہ ہٹ جائے
رفتار کم کریں اور سڑک پر کوئی خالی جگہ دیکھ کر اونٹ کے سڑک چھوڑنے سے پہلے ہی اس خالی جگہ میں سے نکل جائیں
اپنی گاڑی کا ہارن بار بار بجائیں
رفتار تیز کریں اور اونٹ کو پاس کر جائیں
Correct!
Wrong!
ڈرائیوروں کے لیے کیوں ضروری ہے کہ وہ اپنی گاڑیوں کا معائنہ وقتاً فوقتاًشیڈول کریں ؟
یہ سب کریں
گاڑی کے کسی بھی مسئلے کی جلد از جلد نشان دہی کرنے کے لیے
حادثات کو کم کرنے کے لیے ضروری مرمت کریں
سڑک پر گاڑیوں کی حفاظت کو بہتر بنائیں
Correct!
Wrong!
اگر آپ کی گاڑی ڈرائیونگ کے دوران بند ہو جائے اور سٹیئرنگ وہیل سخت ہو کر موڑنا مشکل ہو جائے تو سب سے محفوظ عمل کون سا ہے؟
یہ سب کریں
اسٹیئرنگ وہیل کو دونوں ہاتھوں سے پکڑیں اور اسے موڑنے کے لیے زیادہ طاقت لگائیں
گاڑی کو روک دیں
احتیاط کے ساتھ انجن کو دوبارہ سٹارٹ کریں
Correct!
Wrong!
اگر آپ کسی کو پاس کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو چاہیے کہ…؟
اپنی گاڑی کے پیچھے والی ٹریفک کو چیک کریں
پاس کرنے سے پہلے ہارن بجائیں
اپنی ہیڈلائٹ آن کریں
پاس کرنے کی کاروائی کرنے سے پہلے مکمل طور پر رُک جائیں
Correct!
Wrong!
ان جگہوں پر آپ قانونی طور پر پیدل چلنے والوں کو راستہ دینے کے پابند ہیں…؟
ان میں سے دی گئی کسی بھی جگہ پر
چوراہا
کھلا چوراہا
پیدل چلنے والوں (راہگیروں ) کی کراسنگ
Correct!
Wrong!
زائرین کو پرائیویٹ گاڑیاں چلانے کی اجازت ہے اگر ان کے پاس یہ ہو….؟
بین الاقوامی ڈرائیور کا لائسنس یا غیر ملکی ڈرائیور کا لائسنس
درست آٹو انشورنس
درست پاسپورٹ
ایک کار کا مالک ہونا چاہیے
Correct!
Wrong!
Share the quiz to show your results !
Subscribe to see your results
Urdu Rules 3
I got %%score%% of %%total%% right
%%description%%
%%description%%
Loading…
ADVERTISEMENT