سعودی ٹریفک رولز ٹیسٹ 02

یہ سائٹ نہ صرف آپ کو اس بارے میں رہنمائی کرنے میں مدد دے گی کہ آپ ٹیسٹ کے بارے میں  کیا توقع رکھیں بلکہ آپ کو پریکٹس ٹیسٹ کے   ذریعے سے اصل ٹیسٹ کے لیے  تیار  بھی کرے گی۔ یہ ٹیسٹس اصل امتحانات سے بہت ملتے جلتے ہیں، لہٰذا یہ آپ کو سعودی ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے میں مدد گار ہو سکتے   ہیں اور کامیابی دلوا سکتے ہیں  تاکہ آپ جتنی جلدی ہو سکے گاڑی چلانے کے  قابل  ہو  جائیں۔

ADVERTISEMENT

ADVERTISEMENT

اگر اونٹ سڑک پر آ جائے تو آپ  کو چاہیے کہ …؟
رفتار آہستہ کر لیں
رفتار تیز کر لیں
مکمل طور پر رُک جائیں
سیدھی گاڑی چلاتے رہیں

Correct!

Wrong!

بچوں کے ساتھ گاڑی چلاتے وقت، 10 سال سے کم عمر کے بچوں کو چائلڈ سیفٹی سیٹس پر بیٹھنا چاہیے؟
ہمیشہ
کبھی کبھار
ہائی ویز یا فری ویز پر
اگلی سیٹ پر

Correct!

Wrong!

ٹریفک کے یہ لازمی  نشانات (علامات)   ہیں…؟
نیلا گول
سرخ فریموں کے ساتھ گولائی میں سفید
سفید مثلث
نارنجی گول

Correct!

Wrong!

ہائی وے میں داخل ہوتے وقت ڈرائیورز کو کیا کرنا چاہیے؟
سگنل دیں، رفتار بڑھائیں اور ٹریفک میں آسانی اور آرام سے شامل ہوجائیں
ایکسلریشن لین (رفتار بڑھانے والی لین) میں رکیں، راستہ ملنے کا انتظار کریں، اور پھر تیزی سے فری وے میں داخل ہو جائیں
آہستہ ہو جائیں ، پھر تیز زاویہ بناتے ہوئے ہائی وے میں داخل ہو جائیں
گاڑی آہستہ چلائیں اور فری وے ٹریفک کے واسطے رکنے کے لیے تیار رہیں

Correct!

Wrong!

سعودی عرب میں سیٹ بیلٹ کا قانون ہے
ہاں
نہیں
صرف اس وقت جب کھلی شاہراہ پر گاڑی چلا رہے ہوں
صرف اس وقت جب شہری زون کے اندر گاڑی چلا رہے ہوں

Correct!

Wrong!

اگر ایک ڈرائیور   گاڑی چلاتے ہوئے  ہاتھ سے سیل فون استعمال کرنے کا قصوروار پایا جائے تو  اسے کتنا جرمانہ کیا جا ئے گا؟
150 – 300 سعودی ریال
50 – 100 سعودی ریال
600 – 900 سعودی ریال
7 دن کے لیے لائسنس کی معطلی

Correct!

Wrong!

آپ کو سائرن بجاتی یا فلیشنگ لائٹس والی ایمرجنسی گاڑیوں کو راستہ دینا چاہیے…؟
ہر وقت (ہمیشہ )
جب ٹریفک علامات /نشانات ان کے حق میں ہوں
جب ایسا کرنا آسان ہو
اگر یہ آپ کے سفر میں رکاوٹ کا باعث نہ ہو تو

Correct!

Wrong!

اگر آپ الکحل یا منشیات کے استعمال کی وجہ  سے ٹریفک حادثے میں ملوث  ہو جاتے ہیں تو آپ کو   کیا  سزا ہو سکتی ہے…؟
ایک سال کے لیے لائسنس کی معطلی اور شرعی سزا
ایک سال کے لیے لائسنس کی معطلی
ایک انتباہی (وارننگ) خط
شرعی قانون لاگو نہیں ہو سکے گا

Correct!

Wrong!

ریل روڈز  کے اوپر رکنے کے نتیجے میں…؟
500-900 سعودی ریال جرمانہ، یا اس کے ساتھ ساتھ گاڑی کو بند بھی کیا جا سکتا ہے
100 سعودی ریال جرمانہ
گاڑی کو فوراً ضبط کرنا
15 دن کے لیے لائسنس کی معطلی

Correct!

Wrong!

.ـــــــــــ کی عمر سے  چھوٹے بچوں کو اگلی سیٹ پر بیٹھنے کی اجازت نہیں ہے۔
10 سال
7 سال
8 سال
9 سال

Correct!

Wrong!

جب آپ لمبے سفر  پر ڈرائیو کر رہے ہوں تو  آپ کو کم از کم  کتنی  کتنی دیر بعد وقفہ کرنا چاہیئے  …؟
2 گھنٹے
4 گھنٹے
6 گھنٹے
30 منٹ

Correct!

Wrong!

دیہی سڑکوں پر جہاں رفتار کی کوئی حد مقرر نہیں ہے، ہلکی گاڑی کی زیادہ سے زیادہ رفتار یہ ہے:

 
120 کلومیٹر فی گھنٹہ
60 کلومیٹر فی گھنٹہ
100 کلومیٹر فی گھنٹہ
80 کلومیٹر فی گھنٹہ

Correct!

Wrong!

راؤنڈ اباؤٹس (گول چکر)  میں بائیں طرف سے آنے والی گاڑیوں کو  ان کے حق کے مطابق راستہ نہ دینے    پر کتنے پوائنٹس جاری کیے جائیں گے…؟
6 پوائنٹس
12 پوائنٹس
18 پوائنٹس
14 پوائنٹس

Correct!

Wrong!

تعمیراتی کام کے علاقے کو عبور کرتے وقت آپ کو کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے؟
تعمیراتی علاقے میں داخل ہوتے ہی رفتار کم کردیں اور سڑک پر نظر رکھیں
گاڑی کو مکمل طور پر روک دیں
گاڑی کی رفتار بڑھائیں اور تیزی سے اس علاقے سے نکل جائیں
دوسری سڑک پر چلے جائیں

Correct!

Wrong!

سعودی عرب کے ٹریفک قوانین کے تحت جب آپ ان جگہوں  پر  ڈرائیونگ  کر رہے ہوں تو  سیٹ بیلٹ باندھنا ایک لازمی شرط ہے ___؟
کسی بھی سڑک پر
کسی ناقابلِ اعتبار سڑک پر
کسی شہری علاقے کی سڑک پر
صرف ہائی ویز یا ایکسپریس ویز پر

Correct!

Wrong!

سیٹ بیلٹ استعمال نہ کرنے پر کتنے پوائنٹس جاری کیے جائیں گے…؟
2 پوائنٹس
12 پوائنٹس
16 پوائنٹس
4 پوائنٹس

Correct!

Wrong!

اگر آپ گاڑی چلاتے ہوئے تھکاوٹ محسوس کریں تو آپ کو  ایسا کیا کرنا چاہیے جو سب سے   زیادہ محفوظ  ہو؟
گاڑی سائیڈ پر لے جا کر روک دیں، گاڑی سے اتریں اور نیند کم ہو جانے تک تھوڑی سی چہل قدمی کریں
مت رکیں ، کیوں کہ رک گئے تو ہو سکتا ہے کہ آپ اپنی منزل پر دیر سے پہنچیں
گاڑی کی کھڑکیوں کو کھول کر مزید تازہ ہوا اندر آنے دیں اور تیز گاڑی چلائیں
گاڑی احتیاط سے اور آہستہ چلائیں

Correct!

Wrong!

جب ڈرائیورز اور پیدل چلنے والوں  (راہگیروں ) کا  آپس میں آمنا سامنا ہو جائے تو ، عام طور پر…؟
ڈرائیورز کو چاہیے کہ وہ پیدل چلنے والوں (راہگیروں ) کو راستہ دے دیں
کسی کو بھی راستہ نہیں دینا چاہیے
پیدل چلنے والے کو چاہیے کہ وہ راستہ چھوڑ دیں / راستہ دے دیں
دونوں کو چاہیےکہ وہ ایک دوسرے کو راستہ دے دیں

Correct!

Wrong!

پوسٹ (لکھ کر لگائی گئی)  کی گئی رفتار کی حد کا مطلب ہے کہ یہ…؟
زیادہ سے زیادہ اجازت شدہ حد رفتار ہے
کم از کم اجازت شدہ رفتار ہے
صرف نصیحت کے لیے ہے
یہ رفتار حاصل کرنا آپ کا ہدف ہے

Correct!

Wrong!

آپ دوسری گاڑی سے آگے جانے کے لئے اس وقت تک اس گاڑی کے برابر نہیں آئیں گے جب تک  …؟
اس بات کو یقینی بنا لیں کہ آپ جس لین میں جانا چاہتے ہیں اس میں کوئی دوسری گاڑی نہیں ہے
اس بات کو یقینی بنا لیں کہ آپ جس لین میں جانا چاہتے ہیں اس میں صرف چند گاڑیاں موجود ہیں
اس بات کو یقینی بنا لیں کہ آپ جس لین میں جانا چاہتے ہیں اس میں صرف چھوٹی گاڑیاں ہیں
مندرجہ بالا تمام

Correct!

Wrong!

ان میں سے کس کو مقدم  رکھتے ہوئے اس کی بات یا حکم کو  ترجیح  دینی چاہیے ؟
ایک پولیس افسر
ٹریفک لائٹ
سڑک پرٹریفک کا نشان (علامت)
ان میں سے کوئی بھی

Correct!

Wrong!

دوسری گاڑی کو پاس کرنا منع ہے  …؟
ان تمام موقعوں پر
موڑ
پہاڑی علاقے
ڈھلوان

Correct!

Wrong!

مسلسل (ٹھوس) وائن لائنز کا  کیا مطلب ہے…؟
آپ کو اس لائن کے دائیں طرف چلنا چاہیے، اور اسے عبور کرنا منع ہے
آپ کو ان لائنوں کے بائیں جانب گاڑی چلانی چاہیے
اوور ٹیکنگ کرنے کی اجازت ہے
آپ بائیں مڑنے کے لیے لائن کراس کر سکتے ہیں

Correct!

Wrong!

لائٹس آن کیے بغیر گاڑی چلانے کا  کیا نتیجہ نکل سکتا ہے…؟
500 – 900 سعودی ریال جرمانہ، یا اس کے ساتھ ساتھ گاڑی کو بند بھی کیا جا سکتا ہے
500 – 900 سعودی ریال جرمانہ
90 -دن کے لیے لائسنس کی معطلی

Correct!

Wrong!

راؤنڈ اباؤٹ (گول چکر) میں کس ڈرائیور کوراستے کا حق حاصل ہے  …؟
وہ ڈرائیور جو پہلے سے ہی راؤنڈ اباؤٹ (گول چکر) میں موجود ہے
وہ ڈرائیور جو راؤنڈ اباؤٹ (گول چکر) پر پہنچنے لگا ہے
وہ ڈرائیور جو راؤنڈ اباؤٹ (گول چکر) میں دائیں طرف مڑ رہا ہے
وہ ڈرائیور جو راؤنڈ اباؤٹ (گول چکر) میں بائیں طرف مڑ رہا ہے

Correct!

Wrong!

آپ نظر نہ آنے والے علاقے (بلائنڈ ایریا) کی وضاحت کیسے کریں گے؟
ایک ایسا علاقہ یا جگہ جسے آپ گاڑی چلاتے ہوئے براہِ راست نہیں دیکھ سکتے جب تک کہ آپ اپنا سر نہ ہلائیں / گھمائیں
ایک ایسا علاقہ جو آپ کو سر ہلائے / گھمائے بغیر نظر آتا ہے
سر ہلانے / گھمانے کے باوجود مکمل طور پر پوشیدہ علاقہ
وہ علاقہ جو صرف عقبی منظر کا عکس دیکھنے والے شیشے (ریئر ویو مرر)میں نظر آتا ہے

Correct!

Wrong!

اگر آپ رُکی ہوئی ایمرجنسی گاڑی کے پاس پہنچتے ہیں تو، اگر ممکن ہو تو آپ کو کیا کرنا چاہیے؟
دوسری سڑک پر چلے جائیں
اپنا ہارن بجا کر خبردار کریں کہ آپ آ رہے ہیں
سڑک کے کنارے کا استعمال کرتے ہوئے پاس کرجائیں
براہِ راست اس کے پیچھے رُک جائیں

Correct!

Wrong!

چوراہے پر جلتی بجھتی   سرخ لائٹ کا کیا مطلب ہے؟
مکمل طور پر رکیں اور پھر احتیاط کے ساتھ آگے بڑھیں
مکمل طور پر رکیں اور سبز روشنی کا انتظار کریں
معمول کے مطابق آگے بڑھیں
احتیاط کے ساتھ آہستہ آہستہ آگے بڑھیں

Correct!

Wrong!

اگر کوئی  گاڑی سوار یا ڈرائیور   چلتی ہوئی  گاڑی  سے باہر کوئی چیز پھینکتے ہوئے پکڑا جائے تو اس پر کیا جرمانہ عائد کیا جائے گا؟
100-150 سعودی ریال جرمانہ کی ادائیگی کرنا ہوگی
قانون نافذ کرنے والے اہلکار فوری طور پر گاڑی کو ضبط کر لیں گے
600-900 سعودی ریال جرمانہ کی ادائیگی کرنا ہو گی
7 دن کے لیے لائسنس کی معطلی

Correct!

Wrong!

ڈرائیورز کو ان میں سے کن علاقوں میں زیادہ  محتاط رہنا چاہیے ؟
ان میں سے کوئی بھی
اسکول
مسجد
بازار اور عوامی اجتماعی مقامات

Correct!

Wrong!

Share the quiz to show your results !

Subscribe to see your results

Urdu Rules 2

I got %%score%% of %%total%% right

%%description%%

%%description%%

Loading…

 

ADVERTISEMENT