سعودی ٹریفک سائن ٹیسٹ 01

ٹریفک سائنز ٹیسٹ کے لیے متعدد انتخابی سوالات پر مشتمل اس آن لائن سعودی  معلوماتی  ٹیسٹ کا مقصد تحریری کمپیوٹر ٹیسٹ کی تیاری میں آپ کی مدد کرنا ہے جو آپ  کو ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے سے پہلے درکار ہے۔

ADVERTISEMENT

ADVERTISEMENT

اسپیڈ بریکر
آگے سڑک ناہموار ہے
آگے دریا کا کنارہ ہے
کنکر یا بجری

Correct!

Wrong!

آگے سڑک بائیں طرف سے تنگ ہو رہی ہے
سڑک دائیں طرف سے تنگ ہو رہی ہے
سڑک دونوں اطراف سے تنگ ہو رہی ہے
سڑک آنے والی ٹریفک کے لیے چوڑی ہو رہی ہے

Correct!

Wrong!

بچوں کے لیے گذرنے کا راستہ ہے
کھیلنے کا میدان
بچوں کو یہاں سے سڑک عبور کرنے کی اجازت نہیں ہے
بچے صرف کسی بالغ فرد کا ہاتھ پکڑ کر سڑک عبور کر سکتے ہیں

Correct!

Wrong!

اس طرف سے گذریں
بائیں طرف گاڑی روکیں
بائیں طرف مڑیں
واپس جائیں

Correct!

Wrong!

مکمل طور پر رُک جائیں اور ٹریفک پر نظر رکھیں
اپنی رفتار کم کر دیں اور وہاں دیگر ٹریفک ہونے کی صورت میں رُکنے کے لیے تیار رہیں
آپ کے لیے صرف دیگر ٹریفک کی موجودگی میں رُکنا ضروری ہے
موڑ مڑنے کے بعد بس اسٹاپ ہے

Correct!

Wrong!

آگے راہگیروں کے لیے کراسنگ ہے
آگے ماہی خورپرندوں کے لیے کراسنگ ہے
آگے ٹاؤکن پرندوں کے لیے کراسنگ ہے
آگے ٹریفک کے قوانین کے نشانات کے بغیر کراسنگ ہے

Correct!

Wrong!

اگلے جنکشن سے بائیں مڑیں
بائیں طرف رہیں
رفتار بڑھا کر بائیں طرف مڑیں
بائیں طرف راستہ دیں

Correct!

Wrong!

آگے سڑک بائیں جانب مڑ رہی ہے
آگے سڑک دائیں جانب مڑ رہی ہے
آگے موجود بائیں موڑ سے لازمی بائیں مڑ جائیں
سڑک کے درمیانی ابھار میں اضافہ ہو رہا ہے

Correct!

Wrong!

آگے مین سڑک پر چوراہا ہے جس کے ساتھ چھوٹی سڑک ہے
آگے چوراہا ہے جہاں کراس کرنے والی سڑک کی ٹریفک کو ترجیح حاصل ہے
سیدھا آگے جاتے جائیں
اپنی سڑک سے دائیں یا بائیں اخراج کی طرف مُڑیں

Correct!

Wrong!

آگے سڑک دونوں اطراف سے تنگ ہو رہی ہے
آگے سڑک بائیں طرف سے تنگ ہو رہی ہے
آگے سڑک دائیں طرف سے تنگ ہو رہی ہے
آگے دو لینز آپس میں ضم ہو کرایک لین بن رہی ہے

Correct!

Wrong!

علامت (ٹریفک کے نشان )کے کسی بھی طرف سے چلے جائیں
مڑنے کے لیے دائیں یا بائیں لین کا انتخاب کریں
آگے والی ٹریفک کو اوورٹیک کریں
علامت (ٹریفک کے نشان )کے کسی بھی طرف گاڑی کھڑی کر سکتے ہیں

Correct!

Wrong!

سامنے سے آنے والی ٹریفک کو ترجیح حاصل ہے
آپ کو سامنے سے آنے والی ٹریفک پر ترجیح حاصل ہے
آپ اپنی سڑک کی تمام لینز استعمال کر سکتے ہیں
ٹریفک کے قوانین کے نشانات کے بغیر کراسنگ

Correct!

Wrong!

گرتے ہوئے پتھروں کا خطرہ ہے، ان سے ہوشیار رہیں
سڑک پر تیل ہے
شدید اور زیادہ برفباری
بہت سے گڑھے ہیں

Correct!

Wrong!

آپ کی سڑک پر ٹریفک دوطرفہ ہے
آپ کو سامنے سے آنے والی ٹریفک پر ترجیح حاصل ہے
آپ اپنی سڑک کی تمام لینز استعمال کر سکتے ہیں
پیچھے سے آنے والی ٹریفک کو آپ پر ترجیح حاصل ہے

Correct!

Wrong!

وہ سڑک جس پر آپ مڑنا چاہتے ہیں یا پار کرنا چاہتے ہیں اس پر موجود ٹریفک کو راستہ دیں
وہ سڑک جس پر آپ مڑنا چاہتے ہیں یا پار کرنا چاہتے ہیں اس پر موجود ٹریفک آپ کو راستہ دے گی
اس ٹریفک کو راستہ دیں جس کی رفتار آپ سے زیادہ تیز ہے
اپنی دائیں طرف سے آنے والی ٹریفک کو راستہ دیں

Correct!

Wrong!

آگے ایک ایسا پل ہے جو کھلنے کی صلاحیت کا حامل ہے
دریا کے پار جانے کا کوئی راستہ نہیں ہے
آگے آنے والا پُل بہت زیادہ ڈھلوان ہے
دریا کی دوسری طرف والی ٹریفک کو ترجیح حاصل ہے

Correct!

Wrong!

پھسلن والی سڑک
زِگ زیگ (ٹیڑھا ترچھا) موڑ
آنے والی ٹریفک آپ کی طرف والی سڑک پرہے
تیکھا موڑ

Correct!

Wrong!

ایک سرنگ ہے
آگے راستہ بند ہے
ریلوے کراسنگ ہے
سڑک کے اوپر پُل ہے

Correct!

Wrong!

آگےگول چکر ہے (ٹریفک گھومنے کے لیے دائرہ – راؤنڈ اباؤٹ)
سہ طرفہ (تین طرفہ) چوک
آگے سُرنگ ہے
سڑک پر پھسلن ہے

Correct!

Wrong!

ہارن کا استعمال کرنا ممنوع ہے
سڑک استعمال کرنے والے دیگر لوگوں کو خبردار کرنے کے لیے ہارن استعمال کریں
اسپتال والا علاقہ، ہارن بجانا منع ہے
آدھی رات کے بعد ہارن بجانا منع ہے

Correct!

Wrong!

آگے سڑک ناہموار ہے
آگے ایک سے زائد پُل ہیں
آگے پہاڑیاں قریب آ رہی ہیں
سڑک وادی سے گزرتی ہے

Correct!

Wrong!

آگے دریا کا کنارہ ہے
ڈھلوان راستہ جو آگے ایک دوسری سڑک میں ضم ہو رہا ہے
آگے چٹان کا کنارہ ہے
آگے ایک سوئنگ برج ہے جو کھلا ہوا ہو گا

Correct!

Wrong!

آگے رُکنے کا نشان ہے
آگے ٹریفک سگنل ہیں
آگے چوراہا ہے
آگے سُرنگ ہے

Correct!

Wrong!

بائیں طرف جائیں
تیر سب سے جلد پہنچانے والے راستے کی نشاندہی کر رہا ہے
آپ کی دائیں طرف سے آنے والی ٹریفک کو ترجیح حاصل ہے
آگے بائیں طرف یکطرفہ ٹریفک والی گلی ہے

Correct!

Wrong!

ہائی وے کا اختتام
ہائی وے کا آغاز
ہائی وے کے اوپر پُل ہے
ہائی وے کا وسط

Correct!

Wrong!

Share the quiz to show your results !

Subscribe to see your results

Urdu Signs 1

I got %%score%% of %%total%% right

%%description%%

%%description%%

Loading…

 
 

ADVERTISEMENT